Monday, 10 June 2013

Pakistan Heritage Society پاکستان ہیریٹیج سوسایٹی





بسم اللہ الرحمان الرحیم 



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز





انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

                                             


Pakistan Heritage Society



         پاکستان ہیریٹیج سوسایٹی 



                   پاکستان ہیریٹیج سوسایٹی  ریسرچ بلاگ ،پاکستان کی تاریخ 

 کے بارے میں معلومات کا    بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں پاکستان 

کی تاریخ کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے جو  ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے اور 

انسائکلو   پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
 
                
  پاکستان ہیریٹیج سوسایٹی ریسرچ بلاگ میں پاکستان کے بارے میں  ہر طرح کی 

معلومات فراہم  کرنے   کی کوشش کی جائی گی یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے 

18کروڑ سے زاید آبادی والے اور اسلامی دنیا کے سب سے طاقتور ملک 

پاکستان کے بارے میں  جاننے اور سمجحنےکا  ایک زریعہ پاکستان ریسرچ بھی 

ہے۔

 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے پاکستان ریسرچ 

بلاگ میں پاکستان کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ 

توجے دی جائے گی ۔ 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا  پاکستان ہیریٹیج 

سوسایٹی ریسرچ   بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور 

معلومات کو فراہم 

کرے گا اس کے علاوہ   موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

اس خطے کی تاریخ ۔

 جغرافیہ۔

وسطی ایشیا سے پاکستان کے موجودہ اور قدیم دور کے روابط کی تاریخ اور 

جائزہ۔

مشرق وسطی اور پاکستان کے زمانہ قدیم میں معاشی اور معاشرتی تعلقات کی 

تاریخ اور جائزہ

 پاکستان کے صوبوں پنجاب، بلوچستان،سندھ،صوبہ پختونخواہ، اور نئے 

صوبے گلگت اور بلتستان اورفاٹا،اور دیگر قبائلی علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔

پاکستان کی اہم ترین خوبیاں۔

محب وطن سیاستدانوں کی خدمات۔

محب وطن پاکستانیوں کے کارنامے۔

علاقای تاریخ اور  مسائل ۔ 

پاکستان کے دیگر ممالک کے مقابلے میں امتیازی خصوصیات۔پاکستان کی اہم 

تجارتی برادریوں چنیوٹی برادری، دہلی پنجابی سوداگر برادری، میمن  برادری 

گجراتی برادری اور دیگر برادریوں کی تاریخ اور ان کی اہم ترین شخصیات کے

 بارے میں معلومات۔

  پاکستان کے چاروں صوبوں پنجاب ،سندھ،بلوچستان، صوبہ پختونخواہ اور نیا 

صوبہ گلگت بلتستان کی تاریخ اور ان صوبوں کے مسائل۔

پاکستان کی تمام اقلیتوں کی تاریخ اوران کی پاکستان کے بارے میں خدمات  کے 

بارے میں معلومات بھی فراہم کی جائے گی

پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔

   پاکستان ہیریٹیج سوسایٹی ریسرچ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم 


ترین مقصد عوام الناس 



تک سچ اور حقایق کو پہچانا  عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا

 اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم 

کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ پاکستان ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد 

میں شامل ہے۔ آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ 

ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل
کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا 

ہے ۔


والسلام

سید عبید مجتبیٰ


ڈائیریکٹر

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

0092-03452104458

0092-03062296626

UAE

00971-0566359915

مزید معلومات کے لیئے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی 

جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 

  معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
  
 بانی پاکستان حضرت قائد آعظم محمد علی جناح کے بارے میں جانیے

 جنرل پرویز اشفاق کیانی  چیف آف آرمی اسٹاف کے بارے میں جانیے


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے 


بلوچستان کی تاریخ اور حالات جانیئے

balochistansearch.blogspot.com

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی  کے بارے میں جانیے 

jafarkhanjamali.blogspot.com

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما 

محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے

kakartribe.blogspot.com

برصغیر پاک و ہند کی اہم ترین مسلم شخصیت نواب سید صدیق حسن خان  آف بھوپال کے بارے مِں جانیے

nawabsiddiqhasankhan.blogspot.com




   پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی


 عوام کی محنت کی آمدنی سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے



gawadarsearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین بیورو کریٹ روف اختر فاروقی کے بارے میں جانیے 



raufakhterfarooqi.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین  اور اعلی پولیس افسر عامر فاروقی  کے بارے میں جانیے 

amirfarooqissp.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین تاجر اور معیشت دان اور اہم ترین سماجی عقیل کریم ڈھیڈی 

کے حالات زندگی اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جانیے


aqeelkarimdhedi.blogspot.com

پاکستان کی تاجر برادری کے اہم رہنما سراج قاسم تیلی کے بارے میں جانیے

sirajqasimteli.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین  دوست ملک متحدہ عر ب امارات کی اہم ترین امارت دبئی 

میں پاکستان کے قونصل جنرل طارق اقبال سومرو  کے بارے میں جانیے
 
tariqiqbalsoomro.blogspot.com



 ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں 

جانیے


اہم ترین ٹاون پلانر اور ماہر تعمیرات قاضی ممتاز اقبال کے بارے میں جانیے

qazimumtaziqbal.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین معاشی شعبے تعمیرات کی دنیا کے اہم ترین ادارے آباد کے موجودہ سربراہ محمد انور گاگائی کے بارے میں جانیے
anwargagai.blogspot.com

پاکستان کی اہم ترین بٹ برادری جس سے پاکستان کے اہم ترین افسران اور تاجر وابستہ کی تاریخ اور حال  کے بارے میں جانیئے

butfamily.blogspot.com


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے


magsitribsearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے


sindhsearch.blogspot.com

پاکستان کے سب سے قریبی دوست اور ہمسائے ملک چین   کے موجودہ
 وزیر اعظم محترم شی جین پینگ
کے بارے میں جانیے

xijinpingchina.blogspot.com


پاکستان کے سب سے قریبی دوست اور ہمسائے ملک چین   

کے بارے میں جانیے 

chinahistorysearch.blogspot.com


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

 saudiarabia-search.blogspot.com


متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے


uaesearch.blogspot.com


متحدہ عرب امارات کی اہم ترین شخصیت اور متحدہ عرب امارات کے صدر خلیفہ 

بن زاید النہیان کے بارے میں جانیے

khalifabinzayedsearch.blogspot.com

 متحد ہ عرب امارات  کے اہم ترین رہنما اور  بین القوامی امارات دبئی کے 

حکمران شیخ محمد بن راشد کے بارے میں جانیے

mohammedbinrashid.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا؟دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com


نواز شریف کے کارناموں
 کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے


برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

unitedkingdominurdu.blogspot.com


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے

karachi-apna.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے


 unitednationssearch.blogspot.com